Translate   2 years ago

پرنٹڈ اشٹام پیپرزکا 74 سالہ نظام ختم

آن لائن کوڈسسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو
50 روپےوالےاشٹام پیپرختم
اب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے
آن لائن کوڈسسٹم کے
100،200،600 اور1200 روپےکے
4 مختلف پیپرزجاری ہوسکیں گے
1200 والےاشٹام
پراپرٹی،معاہدوں،ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہونگے
600 والےاشٹام مختارنامہ کیلئے
200 والےاشٹام ملٹی پرپزکیلئےاستعمال میں لایاجائیں گے
100 روپےوالےاشٹام پیپرز
پانی،بجلی،سوئی گیس،ٹیلی فون،کنکشنوں کےبیان حلفی
عدالتوں میں جمع کرائےجانیوالےبیان حلفی کیلئےاستعمال ہوسکےگے
اس نظام کےتحت ہراشٹام فروش کو
لیپ ٹاپ،پرنٹراورانٹرنیٹ لازمی رکھناہوگا
یہ اشٹام فروش کےاضافی اخراجات ہونگے
اس نئےسسٹم سےسرکارکو
کلراورانتہائی مہنگےپیپرزپر
اشٹام کی چھپائی مہنگےکاغذکی خریداری کی مدمیں
سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی اور
اشٹام پیپرکی سکیورٹی کی مدمیں تمام اخراجات بی بچیں گے
اوریہ آفس مکمل ختم ہوجائیں گے
(منقول)