Translate   2 years ago

پسندیدہ

پھولوں کی خو کا رقص جاری ہے
یعنی خوشبو کا رقص جاری ہے

بس ضرورت ہے غور کرنے کی
جابجا ہو کا رقص جاری ہے

کامران زیرک