سماجیات ایک ایسا گروپ ہے، جس میں ممبران سماج سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر سکیں گے۔ سوسائیٹی میں طبقات، مرد و زن، بچوں اور بوڑھوں کے مسائل، فرسودہ روایات، جرائم، فیشن، رجحانات، شادی بیاہ، موت، زندگی، وسوسے، خیالات اور رومانس، یہ سب موضوعات یہاں زیرِ بحث لائے جا سکتے ہیں۔